104

احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہو گی

احتساب عدالت لاہورمیں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت آج ہو گی،احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے،احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب عدالت میں رمضان شوگر مل اوراختیارات کے ناجائز استعمال کیسز کی سماعت ہو گی،احتساب عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے،واضح رہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں