85

#برینگ_نیوز ! موسم کی دنیا سے طوفانی بارش کی خبر آ گئ

#برینگ_نیوز ! موسم کی دنیا سے #طوفانی #بارش کی خبر آ گئ ⚡💧⚠⚡💧⚠⚡💧⚡⚠
#بارش کا ایک اور #انتہائ طاقت ور سسٹم 4 مارچ کو #پاکستان آ رہا ہے- اس کی #شدت پہلے والے #سپیل سے بھی زیادہ ہے-
سپیل کے پی کے کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا-سپیل 6 مارچ تک جاری رہے گا- اس کی شدت بہت زیادہ ہے- #شمالی پنجاب #وسطی پنجاب #مشرقی_پنجاب #خیبر پختون خواہ #اسلام آباد راولپنڈی کشمیر شمالی بلوچستان میں شدید ترین بارش کا امکان ہے- #جنوبی پنجاب اور #شمالی_سندھ میں بھی اچھی بارش ہو گی-

=>>¤¤ اس سپیل کا زور 3 دن تک پاکستان مین رہے گا- اس سپیل کو #بحرہ_عرب سے انے والی ہوائوں کی مکمل سپوڑٹ حاصل ہے اور ہوا میں #نمی زیادہ ہونے اور Cape انڈیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر شدید گرج چمک طوفان بنیں گے- اس بار شمالی پنجاب اور شمال مغربی بھارت زیادہ بھاری بارش ہو گی-

شدید بارش کا امکان ہے- #شدید_گرج_چمک طوفان کا راج رہے گا- انتہائ #تیز_ہوائیں 70 تا 100 کلو میٹر تک کی آندھی ہمراہ ہو گی- جگہ جگہ ژالہ باری کا امکان ہے- بجلی گرنے کے واقعات پیش آ سکتے ہین- لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہو گا-

==>>””پاکستان کا موسم پیج 5 اور 6 کو پنجاب کے پی کے میں #انتہائ_خطرناک_موسم کی پیشن گوئ کر رہا ہے-“”””
شمالی علاقوں کے سفر سے گریز کریں فصلوں کا خیال کریں #کسانوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا خطرہ ہے- ژالہ باری سے- اللہ اپنی حفاظت فرماۓ-

شہر شہر ہر صوبے تفصیلات یوں ہیں-

#پنجاب :-
پنجاب مین شدید بارش ہو گی-شمالی وسطی مشرقی اور شمال مغربی پنجاب شدید بارش ہو گی- کچھ مقامات پر 50 تا 60 ملی میٹر بارش بھی ہو گی- شدید گرج چمک کا خطرہ ہے- جگہ جگہ ژالہ باری ہو گی- 80 تا 90 کلومیٹر تک کی تیز اندھی ہمراہ ہو گی- طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں-

#شمالی_پنجاب :-

شمالی پنجاب 4 کی شام 5 اور 6 مارچ کو بارش ہو گی- شدید بارش کا امکان ہے-خطرناک گرج چمک طوفان بنیں گے-شدید ژالہ باری کا خطرہ ہے- 70 تا 90 کلو میٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلین گی-
بارش کی مقدار 35 تا 50 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے- کچھ مقامات خاص کر ناروال راولپنڈی مری پر یہ مقدار 65 سے 70 ملی میٹر تک بھی جاۓ گی-

==>>راولپنڈی #اسلام آباد مری جہلم کھاریاں لالہ موسی ڈسکہ شکر گڑھ ناروال گجرات سیالکوٹ گجرانوالہ پنڈی کھیپ پنڈی بھٹیاں ظفروال تلہ گنگ منڈی بہاولدین چکوال اٹک پھالیہ پیلاں جنڈ جلال پور جھٹیاں گوجر خان پسرور مین شدید ترین بارش کا امکان ہے- جگہ جگہ ژالہ باری ہو گی-

میانوالی بھکر میں بھی طوفانی بارش ہو گی-

بارش 3 دن تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی- گرج چمک کا خطرہ شدید ہو گا-

#وسطی_پنجاب:-

وسطی پنجاب کے تمام علاقوں میں موسلادھار بارش ہو گی- بارش زیادہ تر 4 مارچ کی رات یا 5 اور 6 مارچ کو ہو گی- شدید گرج طوفان ہمراہ ہوں گے- شدید ژالہ باری کا خطرہ ہے- ہوا کی رفتار 60 تا 80 کلو میٹر تک پہنچ سکتی یے-

==>>لاہور شیخوپورہ قصور کاموکی پتوکی اوکاڑہ ننکانہ صاحب ٹوبہ ٹیک سنگھ ساہیوال پاکپتن حافظ آباد جھنگ نور پور تھل خوشاب چنیوٹ میاں چنوں چیچہ وطنی فیصل آباد گوجرہ مریدکے جڑان والا گگو منڈی چونیاں دیپالپور رینالہ خورد عارف والا کمالیہ پیر محل اٹھارہ ہزاری شورکوٹ تلمبہ بھوانہ میں تیز ہوائون اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ممکن ہے-

بارش کی مقدار کی بات کی جاے تو لاہور شیخوپورہ حافظ آباد سرگودھا ریجن میں 25 تا 40 ملی میٹر بارش متوقع ہے- جھنگ فیصل آباد ساہیوال اوکاڑہ چنیوٹ خوشاب میں 20 تا 30 ملی میٹر بارش کا امکان ہے-

#لاہور موسلادھار بارش ہو گی- مقدار 25 تا 35 تک رہے گی-مزید معلومات کے لیۓ پاکستان کا موسم پیج کے ساتھ رہو-

#جنوبی_پنجاب :-

4/5/6 مارچ کو جنوبی پنجاب مین بارش ہو گی-

==>> اچھی بارش کا امکان زیادہ تر ڈیرہ غازی خان لیہ بکھر مظفر گڑھ ملتان خانیوال بہاولنگر بورے والا وہاڑی اور بہاولپور کا ہے-
=>> حاصلپور چشتیاں فوڑٹ عباس منچن آباد بورے والا ہارون آباد میلسی وہاڑی جہانیاں دنیاپور کڑوڑ پکہ لودھراں شجاع آباد علی پور تونسہ چوک آعظم جتوئ خیر پور جلال پیروالا بہاولپور کبیر والا جامپور راجن پور کوٹ ادو میں اچھی معتدل بارش ہو گی-

==>> رحیم یار خان صادق آباد خانپور لیاقت پور یزمان احمد پور روجھان میں ہلکی بارش/Showers متوقع ہے-

==>رحیم یار خان راجن پور خان پور روجھان لیاقت پور بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی- زیادہ امکان 4 کی رات سے کے کر 6 کی صبح تک ہے-بارش کی مقدار 3 تا 5 ملی میٹر تک ہے- زیادہ بھی ممکن ہے-

جگہ جگہ ژالہ باری ہو گی- گرج طوفان اور شدید أندھی ہمراہ ہو گی– 60 تا 75 کلومیٹر تک ہوا کی رفتار رہ سکتی ہے- کسان احتیاط کریں

بارش کی مقدار کی بات کی جاے تو ملتان ڈیرہ غازی جان بھکر وہاڑی 10 تا 20 ملی میٹر بارش متوقع ہے- بھکر لیہ 20 سے زیادہ ممکن- بہاولنگر بہاولپور اور دیگر علاقوں میں 5 تا 15 ملی میٹر بارش ممکن ہے-رحیم یار خان راجن پور 3 تا 7 ملی میٹر بارش ہو گی-

#خیبر_پختون_خواہ :-

تمام خیبر پنختون خواہ میں موسلادھار بارش ہو گی-

بارش کی مقدار 30 تا 60 ملی میٹر تک شمالی کے پی کے
اور جنوبی کے پی کے میں 20 تا 35 ملی میٹر تک رہے گی-

شدید گرج چمک اور ژالہ باری کا خطرہ ہے- جگہ جگہ لینڈ سلائڈنگ کے واقعات ہیش أ سکتے ہیں- احتیاط کریں- ندی نالوں میں طفیانی ممکن ہے-مزید معلومات پاکستان کا موسم پیج کے ساتھ –

==>>پشاور مردان بٹ خیلہ ایبٹ أباد ہری پور کوہاٹ مانسہرہ ٹوپی نوشہرہ چترال دیر بونیر سوات کالام مالم جبہ کالام میں تیز بارش کا امکان-

==>> ٹانک کرک بنوں لکی مروت ڈیرہ اسمائیل خان صوابی خیبر پارہ چنار میں بھی معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے-
بارش 4 سے 7 مارچ تک ہو گی-

==>>#اسلام آباد اور راولپنڈی:-
جڑواں شہروں میں 4 سے 6 مارچ تک وقفے وقفے سے موسلادھار بارش ہو گی- مقدار 40 تا 70 ملی میٹر ہو گی- گرج چمک طوفان اور ژالہ باری کا خطرہ موجود ہے- بارش دو مختلف دقفوں میں متوقع ہے-

#سندھ :-

چند مقامات پر گرج طوفان اور ہلکی بارش ہو گی-

==>>لاڑکانہ سکھر شہداد پور شہداد کوٹ کشمور ڈھرکی پانو عاقل جیکب آباد میں ہلکی بارش کا امکان ہے-

=>کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ممکن ہے- زیادہ امکان 5 کی دوپہر سے لے کر 6 مارچ تک کا ہے-

=>>دیگر علاقوں دادو مورو نواب شاہ حید أباد اور مشرقی سندھ کے چند علاقوں میں بھی کچھ گرج طوفان بن سکتے ہیں-

میرپور خاص ٹنڈوجام ٹنڈو اللہ یار مٹھی اسلام کوٹ عمر کوٹ ٹھٹہ اور بدین موسم خشک رہے گا-

#شمالی_بلوچستان :-

بارکھان خصدار ژوب کوئٹہ سبی قلعہ سیف اللہ ڈیرہ بگٹی سوئ چمن کولہو زیارت مستونگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-مقدار 5 تا 15 ملی میٹر تک رہے گی-

بقیہ بلوچستان میں موسم خشک رہے گا-

#کشمیر :-
تمام کشمیر میں تیز بارش ممکن ہے- مظفر آباد گڑھی دوپٹہ راولاکوٹ میرپور نیلم ہیٹیاں بالا میں شدید بارش متوقع – چند مقامات پر 100 ملی میٹر تک بارش ممکن ہے- لینڈ سلائڈنگ ممکن ہے- وادی نیلم میں برفباری بھی ہو گی-

=>>تمام گلگت معتدل بارش متوقع ہے- پہاڑوں پر برفباری ہو گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں