138

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کی خدمت کےلیے ہم ہر وقت موجود ہیں اور ہمارے دروازےکھلے ہیں کوئی سائل بغیر کسی بھی سفارش یا پرچی کے دفتر آکر اپنے مسائل سے آگاہ کریں انشاء اللہ اسکو فوری حل یاجائے گاان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عبدالرؤف اعوان نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید سدھانہ سے اپنے دفتر میں گفتگو کے دوران کیا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کی خدمت کےلیے ہم ہر وقت موجود ہیں اور ہمارے دروازےکھلے ہیں کوئی سائل بغیر کسی بھی سفارش یا پرچی کے دفتر آکر اپنے مسائل سے آگاہ کریں انشاء اللہ اسکو فوری حل یاجائے گاان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عبدالرؤف اعوان نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید سدھانہ سے اپنے دفتر میں گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے عوام کی خدمت کےلیے ہر وقت کھلے ہیں کوئی بھی سائل دفتر میں بغر کسی پرچی یا سفارش کے آئے اسکا جو بھی جائز کام ہوگا فی الفور اسکو حل کیا جائے گا شہریوں کو چاہیے کہ وہ بھی اپنے جائز کام کے لیے ہمارے دفترآئیں اور جو لوگ کسی سے ذاتی رنجش کی وجہ سے جھوٹے کیس یا درخواستیں دائر کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ افسران کا قیمتی وقت بھی ضائع نہ کریں تاکہ مظلوم کی ہی درد رسی ہو کسی کا ناجائز حق نہ مارا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں