37

دھند کی وجہ سے تاندلیانوالہ میں خوف ناک حادثہ

گنے والی ٹرالی اور کار کے درمیان خوفناک تصادم۔
🅐😱🅓
کار سوار 3 عورتیں 3 بچے اور ایک ڈرائیور سمیت 7 لوگ جانبحق ، ذرائع

ذرائع کے مطابق آلٹو کار سوار فیملی جس میں 3 عورتیں ، 3 بچے تھے جو کہ لاہور سے تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں جا رہے تھے کہ سمندری روڈ 393 گ ب سٹاپ کے قریب گنے والی ٹرالی سے کار ٹکرا گئی جس سے 3 عورتیں 3 بچے اور ڈرائیور سمیت 7 افراد موقع پر جانبحق ہوگئے۔

ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں