147

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کا ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ صوبائی وزیر رائے تیمور بھٹی اور ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے مسن اور قادر پور کے علاقوں میں سیلاب زدگان کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا

جھنگ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کا ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ صوبائی وزیر رائے تیمور بھٹی اور ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے مسن اور قادر پور کے علاقوں میں سیلاب زدگان کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیاحکومت پنجاب متاثرین سیلاب کی بحالی کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہےسیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔محکمہ صحت، لائیوسٹاک اور ریسکیو 1122 کے کمپیس قائم کر دئے گئے ہیں متاثرہ علاقوں کے عوام کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جا رہا ہےریلیف کیمپوں میں متاثرین کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے متعلقہ محکموں کی طرف سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں سیلاب زدہ علاقوں میں انتظامیہ کی ٹیمیں ہر طرح سے الرٹ ہیں۔صوبائی وزیر اور ڈپٹی کمشنر نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں