187

چناب کالج جحنگ کے ہونہار طالب علم محمد اویس بلوچ نے ایم بی بی ایس کے امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے جھنگ دھرتی کا نام روشن کر دیا

چناب کالچ جھنگ کے ہونہار سابقہ طالب علم محمد اویس بلوچ نے پنجاب بھر میں ایم بی بی ایس کے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کی۔ یونیورسٹی أف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام 37 کالجوں کے طلبا و طالبات نے امتحان میں شمولیت حاصل کی۔ 1500 نمبروں میں سے 1321 نمبر حاصل کر کے اول پوزیشن حاصل کرنےوالےڈاکٹر محمد اویس کا تعلق چک نمبر 183 بلوأنہ سے ہے جس نے چناب کالج اور ضلع جھنگ کا نام روشن کیا اور بلوچ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں