598

انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ نےنواز چوک پر ٹریفک اگاہی کیمپ منعقد کیا

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں اورڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر جھنگ چوہدری محمد اشرف کی زیر نگرانی فرخ عثمان JTW انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ نےنواز چوک پر ٹریفک اگاہی کیمپ منعقد کیا اور عوام الناس کو موٹر سائیکل سوار و رکشہ ڈرائیورحضرات کو سموگ اور فضائی آلودگی کی روک تھام اور ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا گیا کہ ٹریفک قوانین پر عمل کرواتے ہوئے حادثات کی شرح کو کم سے کم کرنا ہے ڈرائیورز کوبغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے، اور اوور سپیڈنگ کے نقصانات بارے کم عمر ڈرائیونگ کی حوصلہ شکنی باری بریف کیا۔ مزید کہا کہ ہیلمٹ کے استعمال کویقینی بنایا جائے ۔ اور ٹریفک اگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں