118

خدا کے لیے شریف خاندان سے ہماری جان چھڑائیں

سیلاب متاثرین۔۔۔۔
* خدا کے لیے شریف خاندان سے ہماری جان چھڑائیں۔
* شہباز شریف اگر بروقت اٹھارہ ہزاری بند تڑوا دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا لیکن انہوں نے اپنی شوگر ملوں اور چوزے فارمز کو بچانے کے لیے بچانے کے لیے اس میں تاخیر کی جس سے بہت نقصان ہوا۔
* تعلق اور سفارشوں پر لوگوں کی امداد کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں