شورکوٹ کے علاقے شاہ صادق نہنگ اڈے کے نزدیک پولیس کی شالیمار کے خلاف اچھی کاروائی تفصیلات کے مطابق کراچی سے سرگودھا جانے والی شالیمار بس تیز رفتاری کے باعث موٹر سا ئکل سوار ماں بیٹے کو گرا کر بھا گنے کی کوشش کرنے لگے تو تھانہ شورکوٹ میں اطلاح ملتے ھی اے ایس آئی محمد حنیف اور اس کی ٹیم نے شالیمار بس کا پیچھا کرتے ہوئے اڈا شاہ صادق نھنگ کے نزدیک روک کر شالیمار بس اور اس کے عملے کے خلاف قانونی کاروائ کرتے ہوئے تھانہ شورکوٹ لے گئے عوام نے اے ایس آئ حنیف کی اچھی کارگردگی کو سراہا
95