وادی نیلم لوئر ویلی آٹھمقام سے نوسیری تلک رات گئے بھارتی فوج کی جانب سے شدید گولہ باری
نوسیری سے تین شہادتوں کے اطلاع
جب کہ پٹہکہ ریسکیو ٹیم کے ممبر باوا بلال اعوان کے مطابق ٹوٹل 11 شہادتوں کی اطلاع ہے
کئی افراد زخمی اور درجنوں مکانات و دکانوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا
جورا بازار میں گولہ لگنے سے دکانیں و گاڑیاں تباہ
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری رہی
انتظامیہ ہائی الرٹ رہی
113