99

18ہزاری بند توڑنے کا فیصلہ

جہاں جہاں سیلاب جا رہا ہے وہاں وہاں شہباز شریف جا رہا ہے (دنیا نیوز)
سمجھ یہ نہیں آتی اس کے ہیلی کاپٹر نے سیلاب روک لینا ہے۔ فوٹو سیشن کروانے کے لئے پہنچ جاتے ہیں ۔ روڈز بلاک ہو جاتی ہیں جو امدادی کام ہو رہے ہوتے ہیں وہ بھی رک جاتے ہیں۔ 
اگر یہ اتنے ہی اچھے ہیں تو ڈیم بنا لیں بنددوں کے پشتے پکے کروا لیں 
شہباز شریف کے جھنگ آنے سے کیا ہوا ہے۔ کیا سیلاب رک گیا ہے کیا لوگوں کو امداد ملی شروع ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں