Skip to content
ایڈیشنل سیسشن جج ظفر عباس کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ
چھ قیدیوں کی رہائی کا حکم
ظفر عباس سبزواری نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے دورہ کے دوران قیدیوں کے مسائل سنتے ہوئے جرائم کی بنا پر معمولی
نوعیت کے مقدمات سے بری کر دیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں