89

جھنگ چنیوٹ روڈ چناب کالج کے قریب بس اور رکشے کا تصادم ھو گیا۔

تصادم تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

بس چنیوٹ سے جھنگ کی طرف آرہی تھی۔

رکشہ جھنگ سے چنیوٹ کی طرف جا رہا تھا۔

ریسکیو 1122جھنگ کی تین ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

تصادم میں پانچ افراد جاں بحق
جان بحق ھونے والوں میں
1- نزیراں بی بی زوجہ صلابت 45سال۔
2- غضنفر ولد صلابت 22سال۔
3- افتخار ولد یوسف 35 سال۔
4- نواز ولد احمد 30سال۔
5- نامعلوم۔ ھیں

تصادم سے تین افراد زخمی بھی ھوئے زخمیوں میں
1- مسرت دختر صدیق 28سال۔
2- 4 سالہ بچی نا معلوم
3-ندیم ولد رب نواز 27سال شامل ھیں۔

زخمیوں کو ریسکیو1122 جھنگ کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں