جھنگ۔۔۔۔۔ ڈی پی او جھنگ عطاء الرحمان نی آج سٹی سرکل کے تفتیشی افسران سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں (ASP(UT میڈم ماہم، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن محمد طاہر کھچی اور ڈی ایس پی صدر سرکل فاروق سلطان موجود تھے۔ میٹنگ میں ڈی پی او جھنگ عطاءالرحمان نے تفتیشی افسران کو تمام زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کے احکامات جاری کیے اور تفتیش کو جدید اور سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کہا۔
98