104

ڈی سی او ۔ جھنگ جناب نادر چٹھہ صاحب نے مختلف رمضان بازاروں میں ایک اچانک دورہ کیا

ڈی سی او ۔ جھنگ جناب نادر چٹھہ صاحب نے مختلف رمضان بازاروں میں ایک اچانک دورہ کیا اور وہاں کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ اشیاء ضرورت کی مقدار اور معیار کو چیک کیا۔ مختلف سٹالوں اور بازار میں بہتر پھل اور سبزیوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے انچارج بازار کوخبردار کیا گاہکوں سے ملاقات کی اور فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں پوچھا۔ دوسری طرف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے بھی شہر کی اہم مارکیٹوں میں چھاپے مارے اور اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیا مختلف دوکانوں پر چھاپے مار کر کئی دکانداروں کو گرفتار کیا ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے موقع پر سزائیں سنائیں ؛۔
10561678_782920205138607_2902443706843701055_n
11402668_782920228471938_2677561770372318979_n

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں