175

Faisalabad Board announced the results of the Ninth class

BISE-Faisalabad-Board-12th-Sep-Hssc-Part-2-Inter-Result-2014

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

ڈویژن بھر سے 1لاکھ 61 ہزار 338 طلبہ نے حصّہ لیا

تعلیمی بورڈ نتائج کے مطاق 81 ہزار 656 طلبہ پاس ہوے

کنٹرولر بورڈ ظفر اقبال نے رزلٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کروا دیا

طلبہ 800240 پر رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں