102

عیدالفطر پر ریسکیو 1122کی چھٹیاں منسوخ۔ڈاکٹر طارق سعید

جھنگ( ) تفصلات کے مطابق عیدالفطر پر ریسکیو 1122 عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ان کا اظہارڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسرڈاکٹر طارق سعیدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں تمام اہم مساجد اور عید گاہوں کی حفاظت کے لئے ایمرجنسی پلان تیار کر لیا گیا ہے جس میںتمام اہم مساجد اور عید گاہوں کے باہر ریسکیو پوسٹ بنائی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ تمام ایمرجنسی وہیکل کو بھی ہائی الرٹ رکھاجائے گاتاکہ کسی بھی ناخوشگوار حادثہ سے بروقت نمٹاجا سکے11745378_1446163875708145_7100589132060452149_n

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں