90

جھنگ :کروڑوں روپے تاوان کے لیے اغواء ہونے جھنگ کے معروف تاجر کو گھر پہنچا دیا گیا، مغوی شیخ صابر کو چار افراد کار میں اغوا کرکے تھانہ مسن کے علاقہ میں کسی کے پاس چھوڑ کر آئے تھے، انہیں افغانستان اغواء کرکے لے جانے کا منصوبہ تھا، چونکا دینے والی رپورٹ

جھنگ تاوان کیلئے اغواء ھونے والا فلور ملز مالک گھر پہنچ گیا
جھنگ گزشتہ روز شیخ صابر کو چار نامعلوم کار سواروں نے اغوا کیا تھا
جھنگ مغوی کو افغانستان منتقل کیا جانا تھا
جھنگ اغواء کے بعد مغوی کو مسن کے علاقہ میں کسی کے پاس امانت رکھا گیا تھا۔ذرائع
جھنگ جہاں رکھا گیا اس نے تھانہ مسن پولیس کو آگاہ کردیا ۔ذرائع
جھنگ مسن پولیس نے مغوی کو وصول کرکے گھر پہنچا دیا۔
جھنگ اغواء کاروں کی شناخت ھو گئی مگر گرفتاری نہ ھوسکی ھے ذرائع
جھنگ چار افراد کو گرفتار کیا گیا ھے ۔پولیس ترجمان ۔
جھنگ ایس ایچ او تھانہ سٹی مغوی کو تلاش کرنے میں ناکام رہا ج
جھن جنگ مغوی پر قسمت مہربان رہی جو افغانستان منتقل نہ ھوسکا۔جھنگ اغواء کار مغوی کے محلہ دار بتائے جاتے ہیں

جھنگ اغواء کے بعد تاجر کمیونٹی نے ڈی پی او سے ملاقات کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں