گنے والی ٹرالی اور کار کے درمیان خوفناک تصادم۔
🅐😱🅓
کار سوار 3 عورتیں 3 بچے اور ایک ڈرائیور سمیت 7 لوگ جانبحق ، ذرائع
ذرائع کے مطابق آلٹو کار سوار فیملی جس میں 3 عورتیں ، 3 بچے تھے جو کہ لاہور سے تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں جا رہے تھے کہ سمندری روڈ 393 گ ب سٹاپ کے قریب گنے والی ٹرالی سے کار ٹکرا گئی جس سے 3 عورتیں 3 بچے اور ڈرائیور سمیت 7 افراد موقع پر جانبحق ہوگئے۔
ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی۔